اہم مواد پر جائیں
Ethereum ایکو سسٹم کی نمائندگی کرنے والے، مستقبل کے شہر کا ایک خیالی تصور۔
Ethereum

خوش آمدید ایتُھریم

Ethereum ایک کمیونٹی کی تعاون یافتہ ٹیکنالوجی کرپٹو کرنسی ایتھر (ETH) اور ہزاروں غیر مرکزی ایپلیکیشنز کو تقویت دیتی ہے۔

دریافت کرین ایتھریم

شروع کرے

Ethereum کی دنیا میں ethereum.org آپ کا پورٹل ہے۔ یہ ایک نئی اور ابھرتی ٹیکنالوجی ہے - رہنمائی لے لینے سے بہت مدد ملتی ہے۔ اگر آپ اس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو یہ تجویز کرتے ہیں۔
کمپیوٹر پر کام کرتے شخص کی تصویر۔

Ethereum کیا ہے؟

Ethereum ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جو ڈیجیٹل پیسے، عالمی ادائیگیوں اور ایپلیکیشنز کا مرکز ہے۔ کمیونٹی نے کامیاب ڈیجیٹل معیشت، تخلیق کاروں کے لیے آن لائن کمانے کے شاندار نئے طریقے، اور مزید بہت کچھ بنایا ہے۔ یہ ہر کسی کے لیے ہے ، آپ دنیا میں کہیں بھی ہوں - آپ کے پاس بس انٹرنیٹ ہونا چاہیئے۔
Ethereum کیا ہے؟ڈیجیٹل پیسے سے متعلق مزید
بازار میں پھرتے شخص کی تصویر، جس کا مقصد Ethereum کی نمائندگی کرنا ہے۔

ایک شفاف مالیاتی سسٹم

آج، لاکھوں لوگ بینک اکاؤنٹس نہیں کھول سکتے، کچھ کی ادائیگیاں بلاک ہو چکی ہیں۔ Ethereum کا غیر مرکزی مالیاتی (DeFi) سسٹم نہ کبھی سوتا نہ ہی تفریق کرتا ہے۔ صرف ایک انٹرنیٹ کنکشن کے ساتھ، آپ دنیا میں کہیں بھی فنڈز بھیج سکتے، وصول کرسکتے، قرض لے سکتے، نفع کما سکتے، اور حتیٰ کہ اسٹریم کر سکتے ہیں۔
ETH کی علامت پیش کرنے والے ہاتھوں کی تصویر۔

اثاثوں کا انٹرنیٹ

Ethereum صرف ڈیجیٹل پیسے تک محدود نہیں ہے۔ آپ کے پاس موجود ہر چیز کی نمائندگی، تجارت کی جا سکتی ہے اور اسے نان فنجیبل ٹوکنز (NFTs) کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ اپنے فن کو ٹوکنائز کر سکتے ہیں اور ہر بار اس کی دوبارہ فروخت پر خود بخود رائلٹی حاصل کر سکتے ہیں۔ یا قرض لینے کے لیے آپ کے پاس موجود کسی چیز کےعوض ٹوکن استعمال کریں۔ امکانات ہر وقت بڑھ رہے ہیں۔
ایتھر (Eth) کا لوگو ہولوگرام کے ذریعے دکھایا جا رہا ہے۔

ایک دستیاب انٹرنیٹ

آج ہم اپنے ذاتی ڈیٹا پر کنٹرول چھوڑ کر 'مفت' انٹرنیٹ سروسز تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔ Ethereum سروسز بطور ڈیفالٹ کھلی ہیں - آپ کو صرف ایک والیٹ کی ضرورت ہے۔ یہ مفت اور ان کا سیٹ اپ کرنا آسان ہے، آپ کے کنٹرول میں، اور کسی قسم کی ذاتی معلومات کے بغیر کام کرتی ہیں۔
Ethereum کرسٹلز سے تقویت یافتہ مستقبل کے کمپیوٹر سیٹ اپ کی تصویر۔
کوڈ کی مثالیں
آپ کا ذاتی بینک
آپ اپنے پروگرام کردہ لاجک کے ذریعے چلنے والا بینک بنا سکتے ہیں۔
آپ کی اپنی کرنسی
آپ ایپلیکیشنز کے مابین منتقل اور استعمال ہونے والے ٹوکنز بنا سکتے ہیں۔
JavaScript Ethereum والیٹ
آپ Ethereum اور دیگر ایپلیکیشنز استعمال کرنے کے لیے پہلے سے موجود زبانیں استعمال کر سکتے ہیں۔
ایک دستیاب، بلا اجازت DNS
آپ موجودہ سروسز کو غیر مرکزی، دستیاب ایپلیکیشنز کے طور پر دوبارہ تصور کر سکتے ہیں۔

ترقی کے لیے ایک نیا محاذ

Ethereum اور اس کی ایپس شفاف اور اوپن سورس ہیں۔ آپ کوڈ فورک کر سکتے اور دوسروں کی بنائی ہوئی خصوصیات کو دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کوئی نئی زبان نہیں سیکھنا چاہتے ہیں آپ JavaScript اور دیگر موجودہ زبانوں کا ہی استعمال کرتے ہوئے اوپن سورس کوڈ کے ساتھ کام کرسکتے ہیں۔

آج ہی Ethereum کریں

نیٹ ورک کے تازہ ترین اعداد و شمار

Total ETH staked

The total amount of ETH currently being staked and securing the network.

3.083 کروڑ

آج ہی ٹرانزیکشنز کریں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں نیٹ ورک پر کامیابی سے مکمل ہونے والی ٹرانزیکشنز کی تعداد۔

نقص، براہ کرم ریفریش کریں۔

DeFi (USD) میں مقفل قدر

غیر مرکزی مالیات (DeFi) کی ایپلیکیشنز میں رقم کی مقدار ہی، Ethereum ڈیجیٹل اکانومی ہے۔

$ 1.105 کھرب

نوڈز

Ethereum دنیا بھر کے ہزاروں رضاکاروں کی جانب سے چلایا جاتا ہے، جو نوڈز کہلاتے ہیں۔

7,122

Join the ethereum.org community

Join almost 40 000 members on our Discord server(opens in a new tab).

Join our monthly community calls for exciting updates on Ethereum.org development and important ecosystem news. Get the chance to ask questions, share ideas, and provide feedback - it's the perfect opportunity to be part of the thriving Ethereum community.

☎️ Ethereum.org Community Call - February 2024

29 فروری، 2024 کو 17:00

(UTC)

Join Discord(opens in a new tab)Add to calendar(opens in a new tab)

Upcoming calls


28 فروری، 2024

Previous calls


ethereum.org دریافت کریں